گندھارا انڈپینڈنٹ فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’فنکار‘ کے لیے بہترین ایڈیٹنگ اور پوسٹ پروڈکشن کی کیٹیگری میں ایوارڈ حاصل کرنے والے احسن منہاس کے مطابق یہ سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فلم ہے اور اسے پاکستان میں دکھایا جانا لازمی تھا۔
بحیرۂ احمر فلمی میلہ
بحیرۂ احمر فلمی میلہ
شاہ رخ خان سعودی عرب پہنچ گئے، کاجول، پریانکا چوپڑا، اے آر رحمان ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ سارا بالی وڈ جدہ آ گیا، پوری دنیا نے دیکھا، لیکن یہ ممکن کیسے ہوا؟