کسی ملک کا ’انتظام سنبھالنے‘ کا عہد اس منشور سے ایک غیر معمولی اور خطرناک انحراف ہے جس پر ڈونلڈ ٹرمپ منتخب ہوئے تھے۔
براک اوباما
نیو یارک میں فوڈ ٹرک کے مالک مصطفیٰ نے دی انڈپینڈنٹ کو بتایا کہ ان کے عملے کے رکن سٹوورٹ سیلڈووٹز کی شناخت کی تصدیق کے بعد انتقامی کارروائی سے خوفزدہ ہوگئے تھے۔