پاکستان کراچی: بی آر ٹی بسیں دو ماہ سے کسٹم کلیئرنس کی منتظر صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق درآمد کی گئی بسوں پر 18 فیصد تک کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جبکہ پنجاب میں اسی نوعیت کی بسوں پر صرف ایک فیصد ڈیوٹی لگائی گئی۔
ملٹی میڈیا پشاور کی ’راکٹ‘ بسیں غائب ہونے والی ہیں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بی آر ٹی بننے کے بعد ان بسوں کو پشاور کی سڑکوں سے ہٹا دیا جائے۔