دنیا دروز کون ہیں اور اسرائیل انہیں کیوں بچانا چاہتا ہے؟ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے شام پر متعدد حملے کیے ہیں جن میں سرکاری فوج اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دنیا ’دو چاندوں والی گولی‘ جس نے بشار الاسد کو مشرقِ وسطیٰ کا ’ڈرگ ڈیلر‘ بنا دیا شام نے صنعتی پیمانے پر وہ نشہ آور دوا تیار کی جس کا کاروبار میکسیکو سے امریکہ آنے والے منشیات سے چار گنا زیادہ تھا۔