ٹرینڈنگ ذاتی ڈیٹا کی خرید و فروخت میں ملوث 1300 سے زیادہ ویب سائٹس بلاک: پی ٹی اے پی ٹی اے نے سبسکرائبر ڈیٹا کی مبینہ لیک سے متعلق کہا ہے کہ ’پی ٹی اے کسی قسم کا سبسکرائبر ڈیٹا اپنے پاس نہیں رکھتا بلکہ یہ صرف لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس موجود ہوتا ہے۔‘