خواتین عالمی سطح پر کاروبار کرنے والی بلوچ خواتین نے کامیابیاں کیسے سمیٹیں؟ کوئٹہ میں ’ویکس نیٹ‘ کے نام سے ہونے والی نمائش میں صوبے کی 300 سے زیادہ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات رکھی گئیں۔
پاکستان لسبیلہ میں مسافر کوچ کا وین سے تصادم، 5 خواتین سمیت 14 اموات گوادر سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کا مخالف سمت سے آنے والی وین کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے۔