سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں کاروباری وفد نے بلوچستان میں معدنیات، توانائی، زراعت اور صنعتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔
کوئٹہ میں ’ویکس نیٹ‘ کے نام سے ہونے والی نمائش میں صوبے کی 300 سے زیادہ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات رکھی گئیں۔