بلاگ بی ایل اے کا نیا سربراہ کون؟ تاخیر پر اٹھتے سوالات مرید بلوچ، جنہیں رحمان گل کے نام سے بھی شناخت کیا جاتا ہے، بی ایل اے کی ممکنہ نئی قیادت کے امیدوار کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
پاکستان بلوچستان کے دو اضلاع میں کارروائی، 17 عسکریت پسند مارے گئے: فوج پاکستان فوج کے مطابق خاران میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی جان سے گیا۔