کینٹ میں تعلیمی ادارے بھی تین دن کے لیے بند۔ کوئٹہ سے پنجاب جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ معطل۔
بلوچستان
وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کی فراہم کردہ بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کرنے پر وہی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کیا ہے۔