اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایکس کی بندش کا فیصلہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔
بندش
کراچی چڑیا گھر میں زیر علاج ہتھنی ’نور جہاں‘ کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سیاست دان، اداکار اور مختلف شخصیات کی جانب سے کراچی چڑیا گھر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔