ماہرین کا ماننا یہ بھی ہے کہ جب معاشی، اخلاقی اور سماجی قدروں کا فقدان سرائیت کرتا ہے تو بھی لوگ سڑکوں پہ نکل آتے ہیں اور حکمرانوں سے جواب طلبی چاہتے ہیں۔
ڈارون میں بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم سے ایسی ہی جارحانہ واپسی کی امید کی جا رہی تھی اور پیٹ کمنز کی ٹیم ان امیدوں پر پوری اتری۔