سعودی عرب میں منگل کی رات خاص اہمیت رکھتی تھی۔ رات 10 بجے ملک کے مقامی ’چینل ون‘ پر ایک گھنٹے کا ریکارڈ شدہ خصوصی پروگرام نشر ہوتا جس کی عربی کمنٹری عظیم براڈکاسٹر ابراہیم الراشد کرتے تھے۔
بچپن
جوتے ایسی چیز ہیں جہاں دنیا جہان کی بے زاری کا جنم ہوتا ہے۔ ہمیں سکھایا گیا کہ سخت لیدر سول والے جوتے خوبصورت لگتے ہیں ۔۔۔ بھائی وہ ایک گھنٹے کے لیے ہوتے ہیں، جس نے دن بھر چلنا ہے وہ کیوں پہنے آخر چار قسم کے لیدر جوتے؟