بیروت

اسرائیل کے لیے لبنان پر حملہ کرنا غلطی کس طرح ہو سکتی ہے؟

اگرچہ سات اکتوبر کے بعد دشمنی دوبارہ بھڑکی، تاہم گذشتہ ہفتے تک فریق تحمل سے کام لینے پر زور دے رہے تھے۔ تو پھر کیا تبدیل ہوا؟ کیا زمینی حملہ اب ناگزیر ہے؟ اور اگر ایسا ہوا تو اس کے حزب اللہ اور لبنان کے لیے کیا نتائج ہوں گے؟