پاکستانی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی قیادت اور لبنانی وزیر داخلہ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کریں گے۔
مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ ’پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے کی جانے والی تمام سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔‘