بیوروکریسی

عفت حسن رضوی ذکر اک ٹھنڈے کمرے کا

سول سروسز میں اصلاحات ایک سنجیدہ موضوع، انتظامی اور خالصتاً غیرسیاسی معاملہ ہے، جسے پوری نیک نیتی سے سدھارنے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو حصہ ڈالنا ہوگا۔