\

بی سی سی آئی

عبدالرشید شکور پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انڈیا: گیند بلاول کی کورٹ میں

بلاول بھٹو زرداری اس ہائی پروفائل کمیٹی کے سربراہ ہیں، جس نے وزیراعظم شہباز شریف کو یہ تجویز دینی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لینے انڈیا جائے گی یا نہیں؟