ٹیکنالوجی بی وائی ڈی کی ٹیسلا سے سستی پانچ منٹ میں چارج ہونے والی کار بی وائی ڈی کے نئے ماڈلز ہان ایل اور تانگ ایل میں ’سپر ای- پلیٹ فارم‘ نصب ہیں جو صرف پانچ منٹ میں چارج ہو کر 400 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتی ہیں۔