زاویہ آمنہ مفتی جمہوریت کی جیت؟ جمہوریت نہتے لوگوں کا کھیل ہے، جن کے پاس صرف نظریہ ہے اور نظریے کو سنگین کی نوک میں نہیں پرویا جا سکتا۔
نقطۂ نظر پاکستان میں ’صرف بالغوں کے لیے‘ سیاست کا نیا دور اب سوال یہ ہے کہ کیا سیاست دانوں کی ذاتی زندگی بالخصوص ان کی خلوتیں بھی پاکستانی سیاست و جمہوریت میں اخلاقیات کا مسئلہ شمار ہوں گی؟