پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا: ’یمنی فریقین کسی ایسے یک طرفہ اقدام سے گریز کریں گے جس سے صورت حال میں مزید کشیدگی پیدا ہو۔‘
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے انڈپینڈنٹ اردو کے سوال کے جواب میں کہا کہ وزارت خارجہ اور حکومت پاکستان کو اس دورے کے بارے میں کوئی پیشگی علم نہیں تھا اور نہ ہی اس کی تفصیلات موجود ہیں۔