پاکستان بلوچستان کے لیے زیر غور نئے پیکج کے اہم نکات کیا ہیں؟ ویسے تو بلوچستان کے لیے وقتاً فوقتا مختلف حکومتوں نے ترقیاتی پیکج دیے ہیں جن کی کامیابی یا ناکامی پر زیادہ بات نہیں ہوئی لیکن اب ایک اور نئے پیکج کی تیاری کی اطلاعات ہیں۔