کیمپس سندھ حکومت کا خواجہ سراؤں کے لیے پہلی تعلیمی پالیسی کا عندیہ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو یہ پاکستان کی پہلی تعلیمی پالیسی ہوگی جو صرف خواجہ سراؤں کے لیے ہوگی۔