وفاقی بجٹ میں تعمیراتی شعبے کے لیے ٹیکسز میں کچھ کمی اور مراعات دی گئی ہیں، تاہم بلڈرز اور متعلقہ کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ جب تک تعمیرات سے جڑے تمام 72 شعبوں کو رِیلیف نہیں ملتا، بہتری ممکن نہیں۔
یہ کیلکولیٹر نہ صرف شہریوں بلکہ ٹھیکیداروں کے لیے بھی کارآمد ہے جو اپنے صارفین کے لیے قیمت کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔