سعودی عرب اس سے قبل پاکستان کے پانچ ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی مدت 2028 تک بڑھا چکا ہے، جبکہ اب تین ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹس میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری دی جا رہی ہے۔