وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ انہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی گئی لیکن انہوں نے اسے مسترد کر دیا۔
تیل کی قیمتیں
اے ایف پی کا کہنا ہے کہ جب ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ ایران میں ممکنہ مداخلت پر ’اسے دیکھیں گے اور دیکھیں گے‘ اور ’وہاں مظاہرین کی ہلاکتیں رک گئی ہیں‘ تو تیل کی قیمتوں میں تین فیصد کمی ہوئی۔