کیمپس تیمرگرہ میڈیکل کالج: جہاں عملہ تو ہے لیکن طلبہ نہیں؟ کالج انتظامیہ کے مطابق کالج میں جزوی طور پر بنیادی ڈھانچہ، لیبارٹریاں اور لیکچر تھیٹر بنائے گئے ہیں لیکن کالج مکمل طور پر فعال ہے اور نہ داخلوں کا آغاز ہوا ہے۔