کیمپس نئے سکیورٹی گارڈز کا نفسیاتی ٹیسٹ لیا جائے گا: وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پشاور یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کہنا ہے موجودہ اور نئے آنے والے تمام سکیورٹی گارڈز کا فوری بنیادوں پر ایک نفسیاتی ٹیسٹ لیا جائے گا۔