پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کے بل کو اپوزیشن کی مخالفت کے بعد موخر کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے بل پیش کیا تھا جس پر بحث کے بعد فیصلہ مؤخر کیا گیا۔
جج
ٹانک پولیس نے بتایا کہ سیشن جج شاکر اللہ مروت ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغوا کر لیا تھا۔