پاکستان میں جرمن سفیر کو پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اس وقت کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روکنا پڑی جب ان کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا گیا۔
جرمنی
عبدالباری عمر جو افغانستان میں طالبان کے زیر انتظام ہیلتھ اتھارٹی کے اہلکار ہیں، کولون میں افغان تنظیم کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرنے کے لیے مسجد میں گئے۔