نقطۂ نظر کیا سپریم کورٹ میں ’چین آف کمانڈ‘ ہونی چاہیے؟ سپریم کورٹ میں چین آف کمانڈ کا مطلب کیا ہے؟ یہی کہ چیف جسٹس کو اختیارات کا مرکز بنا دیا جائے، یہاں تک کہ عملا سپریم کورٹ کا مطلب چیف جسٹس کی ذات بن کر رہ جائے۔
زاویہ غریدہ فاروقی جسٹس قاضی کا انصاف کیسا ہو گا؟ بدقسمتی سے پاکستان میں عدلیہ کا کردار اکثر متنازع رہا ہے، خاص طور پر گذشتہ کچھ عرصے میں صورت حال مزید گمبھیر ہوئی ہے۔