مولانا سلطان محمد جمعے کو وانا بازار میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپسی پر سڑک کنارے نصب مواد پھٹنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
جمعیت علمائے اسلام
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اتوار کو ممکنہ آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ ’اس جعلی قسم کی پارلیمان سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا ناانصافی ہے۔‘