جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک کی برابری پر ختم کر دی۔
جنوبی افریقہ
باووما کو چھ سے آٹھ ہفتے آرام کی ضرورت ہے تاکہ وہ نومبر میں انڈیا کے دورے کے لیے مکمل طور پر تیار ہو سکیں۔