فلم کیا کوئی عورت 007 بن سکتی ہے؟ خواتین کو اس سے بہتر کی توقع ہے ایلگزینڈرا پولارڈ کا کالم جس میں انہوں نے نئی بحث کو جنم دینے والے سابق بانڈ گرل ایوا گرین کے سوال کا جائزہ لیا ہے۔
فلم چینی پروپیگنڈہ فلم نے باکس آفس پر ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کو پچھاڑ دیا اس فلم کی کامیابی چینی فلمی صنعت کے لیے اچھی خبر ہے جو کرونا کی وبا سے بری طرح متاثر ہو گئی تھی۔