امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے سپائی میوزیم کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس عجائب گھر میں تقریباً سات ہزار اشیا رکھی گئی ہیں جو تاریخ میں اہم خفیہ کارروائیوں میں استعمال ہوئیں یا نامور جاسوسوں کی ذاتی ملکیت میں رہیں۔