یورپ اٹلی تعلیمی اداروں میں برقعے اور نقاب پر پابندی لگائے گا وزیراعظم جارجیا میلونی کے مطابق ہر کلاس میں غیر ملکی طلبہ کی زیادہ سے زیادہ قانونی حد میں مقرر ہونے جا رہی ہے۔
خواتین قزاقستان میں عوامی مقامات پر خواتین کے حجاب پر پابندی عائد قزاقستان کی تقریباً 70 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے جہاں چہرہ ڈھانپنے پر پابندیاں نے کئی خواتین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔