پاکستان انسداد دہشت گردی بل منظور: فورسز 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کی مجاز بدھ کو اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ بل کی حمایت میں 125 ووٹ آئے جب کہ مخالفت میں 45 ووٹ آئے۔