ماحولیات کراچی میوزیم میں انڈین تیندوے سمیت کون سے جانور محفوظ ہیں؟ سندھ وائلڈ لائف میوزیم میں موجود تمام جانور ایسے ہیں جن کی قدرتی طور پر موت واقع ہوئی اور بعد ازاں انہیں ’ٹیکسی ڈرمی‘کے فن کے ذریعے محفوظ کیا گیا۔