پاکستانی میزائلوں کو امریکہ کے لیے ’خاطر خواہ خطرہ‘ قرار دینے والی تلسی گیبرڈ آج خبروں پر چھائی ہوئی ہیں۔
خطرہ
انڈین میڈیا کے مطابق رواں ہفتے پیر سے منگل تک 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 10 پروازوں کو ای میل اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے بم کی جھوٹی دھمکیاں موصول ہوچکی ہیں۔