خلائی تحقیق کا انڈین ادارہ ’اسرو‘ وکرم لینڈر اور پرگیان روور دونوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کرنے میں اب تک ناکام رہا ہے۔
خلا
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یورپ کی خلائی دوربین چیوپس کے نئے مشاہدات کے مطابق زمین سے 260 نوری سال سے زیادہ دور یہ عجیب و غریب دنیا اپنے ستارے کی 80 فیصد روشنی کو منعکس کرتی ہے۔