عورت مارچ بظاہر ایک دن کا معاملہ لگتا ہے، لیکن درحقیقت اس کے لیے تیاریاں کئی ماہ پہلے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
خواتین کا عالمی دن
ضروری نہیں ہوتا کہ آپ جب ملیں تو اوپر سے نیچے تک معائنہ کرنے کے بعد اگلے کو پتلے یا موٹے ہونے کی مہر لگانا اپنا فرض سمجھیں۔ جو جیسا ہے، ویسے ہی قبول کریں۔