سینیئر عہدوں سے دور، پاکستانی خواتین کی کہانی اعدادوشمار کی زبانی

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے انڈپینڈنٹ اردو نے مختلف ذرائع سے اعدادوشمار اکٹھے کیے جو ملک میں خواتین کی صورت حال کی عکاسی کرتے ہیں۔

پاکستان میں درست اعدادوشمار کی  کمی ہر میدان میں محسوس کی جاتی ہے۔ حکومت اور نہ ہی اکثر غیرسرکاری تنظیموں کی طرف سے بھی اس جانب زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کوشش کی کہ پاکستان میں خواتین سے متعلق اعدادوشمار اکٹھے کیے جائیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے گذشتہ برسوں کے یہ نمبر ملک میں خواتین کی صورت حال کے عکاس ہیں۔

ملک میں 15 سال سے اوپر کی عمر کے افراد کی شرح خواندگی میں خواتین محض 44 فیصد ہیں۔ مردوں میں یہ تعداد تقریباً 70 فیصد ہے۔

اسی طرح مزید اعدادوشمار اس صنفی فرق کو اجاگر کرتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی خواتین