افغانستان میں اقوام متحدہ کی خواتین کے لیے کام کرنے والی ایجنسی کی خصوصی نمائندہ سوسن فرگوسن نے ایک بیان میں کہا کہ جتنی دیر یہ پابندیاں برقرار رہیں گی، اتنا ہی زندگی بچانے والی خدمات کو خطرہ لاحق ہوگا۔
خواتین کے حقوق
سال 2024 میں مریم نواز پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ تو بن گئیں لیکن گھروں میں کپڑے دھونے والی سعدیہ کے مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے۔