خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے خلاف یہ مقدمات مختلف نوعیت کے ہیں، جن میں گھریلو تشدد، اجتماعی زیادتی، قتل اور جنسی تشدد جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔
خواتین
بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی بی بی سکینہ خواتین کے ملبوسات پر ثقافتی کشیدہ کاری کر کے سینکڑوں خواتین کو روزگار فراہم کر رہی ہیں۔