امریکی حکام نے 2019 میں اعلان کیا تھا کہ حمزہ ایک انسداد دہشت گردی کارروائی میں مارا گیا، تاہم حالیہ برسوں میں اس کی ممکنہ زندہ موجودگی سے متعلق قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔
ملائیشیا کے بزرگ جوڑے نے ایک آن لائن ویڈیو دیکھ کر کیبل کار کی سیر کے لیے مبینہ طور پر کوالالمپور سے 370 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا، لیکن اس جگہ پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ وہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی تھی۔