سوشل ظہران ممدانی کی نیویارک کے میئر کی مہم کیسے مختلف ہے؟ ظہران 2021 سے نیویارک کی ریاستی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ 1991 میں یوگینڈا میں ایک انڈین شخص کے ہاں پیدا ہوئے۔
ایشیا انڈیا: بٹر چکن کی ابتدا پر قانونی لڑائی شدت اختیار کر گئی انڈیا کی مشہور فوڈ چین موتی محل ریستوران کا کہنا ہے کہ صرف وہ چکن بٹر کے موجد کے طور پر تسلیم کیے جانے کا حق دار ہے۔