ملائیشیا کے بزرگ جوڑے نے ایک آن لائن ویڈیو دیکھ کر کیبل کار کی سیر کے لیے مبینہ طور پر کوالالمپور سے 370 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا، لیکن اس جگہ پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ وہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی تھی۔
ویڈیو
موبائل فون سے بنی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیزر سے لیس ایک پولیس افسر فرش پر موجود ایک مشتبہ شخص کے چہرے پر لات مارتا ہے اور پھر اپنا جوتا اس کے سر پر رکھتا ہے۔