فٹ بال آسٹریلیا کو شکست، جاپان نے تیسری بار خواتین ایشیا کپ جیت لیا سڈنی میں کھیلے گئے فائنل کو تقریباً 75 ہزار تماشائیوں نے دیکھا۔
سٹائل کیا خواتین کے بالوں کے گرنے کو معذوری سمجھا جانا چاہیے؟ برطانیہ کے ایک جج نے ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ خواتین کا گنجا پن ایک معذوری ہے کیونکہ یہ 'روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے کی صلاحیت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔'