سائنس ماہرین نے مصر میں ممی بنانے کے لیے استعمال ہونے والی خوشبوئیں تیار کر لیں یہ پیش رفت مستقبل میں عجائب گھروں میں دیکھنے کے ساتھ ساتھ سونگھنے کے تجربے کا موقع فراہم کر سکتی ہے۔
ایشیا حیدرآباد دکن جو بریانی کے علاوہ خوشبوؤں کے لیے بھی مشہور ہے انڈیا کے شہر حیدرآباد دکن میں مختلف اقسام کے پھول اور صندل کی لکڑی کے تیل سے تیار کردہ عطر کی کافی مانگ ہے۔