خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے لیے فوجی کارروائیاں کافی نہیں بلکہ تعلیم، انصاف، سیاسی قیادت اور علاقائی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں متعلقہ آرڈر کی شق نمبر دو کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 140۔اے کو معطل کیا گیا ہے۔