خدشہ ہے کہ ماضی کی تلخ یادیں کہیں ایک خطرناک خواب کی طرح مستقبل میں حقیقت میں تبدیل تو نہیں ہو جائیں گی۔
دو اکتوبر 2025 کو پشاور کے کوہاٹ روڈ پر ایک آئی ای ڈی دھماکے میں جان سے جانے والے پشاور پولیس کے کانسٹیبل محمد سجاد کی کہانی ان کے والد کی زبانی۔