پولیس کے مطابق سری لنکا سے آئی ہوئی ایک خاتون کی 25 سالہ بیٹی کو عدالتی احکامات کے بعد ان کے حوالے کر کے وطن روانہ کر دیا گیا۔
خیبر
پاکستانی فوج کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں جمعے کو تین مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں چار عسکریت پسند مارے گئے جبکہ تین فوجی اہلکار بھی جان سے گئے۔